مینگلورو 27 / دسمبر (ایس او نیوز) سورتکل فینسی اسٹور کے مالک عبدالجلیل کو قتل کرنے کے الزام میں ایک اور شخص کو گرفتار کیا گیا جس کی شناخت کاٹیپلا کے رہنے والے لکشمیش دیواڈیگا (28) کے طور پر کی گئی ہے ۔
خیال رہے کہ اس سے قبل قاتلانہ سازش رچنے ، اور اس کو انجام دینے کے الزام میں شیلیش پجاری، سوین کانچن اور پَوَن کو گرفتار کیا گیا تھا ۔